Home / Agriculture / آپ گندم کے بعد کیا لگا رہے ہیں ؟

آپ گندم کے بعد کیا لگا رہے ہیں ؟

چھلے سال تقریبا سب فصلوں کے مندے کے بعد سب کاشتکار تذبذب کا شکار ہیں کہ کون سی فصل کاشت کی جائے کہ جس میں گھاٹا نہ ہو  …….. اسلیے فیس بک کے گروپ
Crop Cost and Saving Discussion
پر ایک سوالنامہ مرتب کیا گیا تا کہ کسانوں کے فصلوں کے رجحان کا اندازہ لگایا جا سکے
اپریل18  تک کل 539 جوابات دیے گئے
جن کے نتایج ملاحظہ فرمایں

نتائج

چاولکپاسمکئیمونگگناباجرہجنترسبزیپیاز1/225.6%22%6.6%9%12.9%

فصل کاشتکار
چاول 139
کپاس 119
مکئی 70
مونگ 49
گنا 36
باجرہ 23
جنتر 20
سبزی 13
پیاز 12
چارہ مکئی 10
مرچ 12
تل /تلی 14
ٹماٹر 7
گوارا 9
شکر قندی 3
جوار 3
کچھ نہیں 3
کاشتکارچاولمکئیگناجنترپیازمرچٹماٹرشکر قندیکچھ نہیں04080120160

فصل کاشتکار
چاول 139
کپاس 119
مکئی 70
مونگ 49
گنا 36
باجرہ 23
جنتر 20
سبزی 13
پیاز 12
چارہ مکئی 10
مرچ 12
تل /تلی 14
ٹماٹر 7
گوارا 9
شکر قندی 3
جوار 3
کچھ نہیں 3
ہم آپ کے  مشکور ہیں  کہ آپ نے اپنی رائے کا اظھار کیا ……… مستقبل میں آپ کی قیمتی رائے درکار رہے گی
 !!! شکریہ

BILAL AHMED OFFICIAL

About BILAL AHMED

Check Also

Windows 10 Arabic version 32-bit Pro Redstone 2 Pro AR | النسخة الأخيرة من ويندوز 10 باللغة | العربية نسخة برو 32 بت

لاسم: Windows 10  الوصف: النسخة الأخيرة من ويندوز 10 باللغة العربية نسخة برو 32 بت  رقم الاصدار: Redstone …